Radio Program
! اسلام علیکم میں ہوں آپکا میزبان اعظم علی شاہ اور آپ سن رہے ہیں ریڈیو 107.4 کی آواز۔ سامعین، آج ہم جس موضوع پر بات کرینگے وہ ہے "نوجوان نسل میں زہنی امراض"۔ گزشتہ چند سالوں سے پاکستانی نوجوان نسل میں زہنی امراض اضافہ دیکھا گیا ہے۔ اِسکی وجہ کیا ہے، اسکا حل کیا ہوگا؟ اِسی پر گفتگو کرنے کیلئے ہمارا ساتھ دیگی ہماری co-host طیبہ خان۔ طیبہ! خوش آمدید۔ Host: کیا آپ نے کبھی ان نفسیاتی مسائل پر غور کیا ہے جو اِن دنوں خاص طور پر پاکستانی نوجوان لڑکا/لڑکی میں پائے جاتے ہیں. آپ کو کیا لگتا ہے اِسکی شروعات کہاں سے ہوتی ہوگی؟ Co-Host: جی بالکل! مجھے ایسے لگتا ہے کہ پاکستان میں نوجوانوں کو مختلف نفسیاتی چیلنجز کا سامنا ہے۔ ان مسائل میں اہم کردار ادا کرنے والا ایک اہم عنصر ملک کا تیزی سے بدلتا ہوا سماجی اور معاشی منظرنامہ ہے۔ تعلیمی طور پر کامیاب ہونے، مستحکم روزگار کو محفوظ بنانے، اور سماجی توقعات کو پورا کرنے کا دباؤ ۔اکثر نوجوانوں کی ذہنی صحت پر اثر انداز ہوتا ہے Host: جی بلکل آپ صحیح فرما رہی ہے۔ ویسے مجھے ایسے لگتا ہے کہ، پاکستان میں طلباء کو سخت مقابلے کا بھی سامن...